پاکستان

مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے حکومت کا بڑا اعلان

مہنگائی کے ستائے عوام کا احتجاج رنگ لے آیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر ۳۰۰ اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج کی قیمت وصول نہیں کی جائے گی، جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر نئے […]

Read More