فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ کے اجرا کی اجازت پارلیمنٹ کا استحقاق ہے، اعظم نذیرتارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ کے اجرا کی اجازت پارلیمنٹ کا استحقاق ہے، فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ کے پنجاب، کے پی اسمبلی کو ایک شخص کی انا کی بھینٹ چڑھایا گیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ ایک شخص کی انا کی خاطر […]
