پی آئی اے، قومی وقار کی بحالی کی جانب قدم
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) نے تقریبا چار سال بعد بالآخر برطانیہ کے لیے اپنی براہِ راست پروازیں بحال کر لی ہیں۔ یہ ایک خوش آئند اور دیرینہ انتظار کا لمحہ ہے، جو نہ صرف قومی وقار کی بحالی کی علامت ہے بلکہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اعتماد، معیشت، اور انسانی روابط کو دوبارہ جوڑنے […]