کھیل

قومی ٹی20 کپ؛ احمد شہزاد نے لگاتار چوتھی ففٹی بنا دی

کراچی: نیشنل ٹی20 کپ کا راؤنڈ 8 شروع ہوگیا، ابتدائی میچز میں سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاور نے فتوحات سمیٹ لیں، احمد شہزاد نے لگاتار چوتھی ففٹی بنائی۔نیشنل ٹی20 کپ میں پشاور نے لاہور وائٹس کو7 وکٹ سے ہرادیا، ناکام سائیڈ نے 6 وکٹ پر 136 رنز بنائے، احمد شہزاد 5 چوکوں اور 3 چھکوں کی […]

Read More