کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم وطن واپس پہنچ گئے

آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دبئی کے راستے لاہور پہنچ گئے ۔قومی ٹیم کے کپتان نجی ائیر لائن کے ذریعے لاہور پہنچے ، ٹیم منیجر اور کرکٹ بورڈ کے عملے کے دیگر ارکان بھی بابر اعظم کے ہمراہ وطن واپس پہنچے ہیں ۔بابر اعظم […]

Read More