عافیہ صدیقی کی رہائی ۔ہماری اجتماعی ذمہدار ی
بہت دیرکئے ،بالاخر اسلام آبادہائی کورٹ نے بھی امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے حکومت پاکستان کو یہ معاملہ امریکی سفیر کے روبرو اٹھانے کا کہہ دیا ۔ہماری عدلیہ اس پرجوکرسکتی تھی و ہ کردیا ہے اس سے زیادہ اور کیا کہنا یامزید زور دینا اس کے بس کی […]