لارنس بشنوئی گینگ کی سلمان خان کے بعد ہنی سنگھ کو بھی قتل کی دھمکی
دہلی: بھارتی پنجابی گلوکار ہنی سنگ کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہنی سنگ کو بھی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل کی جانب سے قتل کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔فون کال موصول ہونے کے بعد ہنی سنگ فوری دہلی پولیس ہیڈکوارٹر […]