لاہور جھڑپیں؛ پولیس نے پی ٹی آئی کے 24 کارکنوں کو گرفتار کرلیا
لاہور: پولیس نے زمان پارک میں جھڑپوں اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار کارکنوں میں لاہور کے علاوہ شیخوپورہ، اپر دیر، لوئر دیر اور آزاد کشمیر کے کارکن بھی شامل ہیں، ملزمان کو ریمانڈ کیلئے کل جمعرات کو عدالت میں […]