لندن: نوازشریف پر قتل کے الزامات لگانیوالے تسنیم حیدر پولیس تفتیش کیلئے طلب
برطانوی دارالحکومت لندن میں سابق وزیرِ اعظم پاکستان میاں نواز شریف پر قتل کے سنگین الزامات لگانے والے سید تسنیم حیدر کو پولیس نے تفتیش کے لیے طلب کر لیا۔لندن پولیس کی طرف سے طلب کیےجانے کی تسنیم حیدر نے تصدیق کی ہے۔کاؤنٹر ٹیرر ازم پولیس کے افسران رواں ماہ کے وسط میں تسنیم شاہ […]
