کالم

پنجاب میں وائس چانسلروں کا لنڈا بازار

(گزشتہ سے پیوستہ) ہائر ایجوکیشن کمیشن اور ڈیپارٹمنٹ نے آج تک مالی بدنظمی کا شکار کسی یونیورسٹی کا فنانشل اور اکیڈمک آڈٹ نہیں کرایا، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور ڈیپارٹمنٹ نے آج تک کسی نو منتخب وائس چانسلر سے اسکے اثاثوں کی مصدقہ تفصیل حاصل نہیں کی ،اور نہ ہی ٹینیور پورا کرنےوالے کسی وائس چانسلر […]

Read More