لیڈروں کی بے حسی اورپارٹی ورکروں کی موت
کسی بھی سیاسی پارٹی میں جب تک ورکر نہ ہوں تب تک لیڈر پیدا نہیں ہوتا ورکر ہی انہیں زمین سے اٹھا کر آسمان تک لے جاتا ہے انکی خاطر لڑائی کرتا ہے بغیر کسی لالچ اور فیس کے وہ انکا ہر جگہ وکیل بنا پھرتا ہے اور تو اور ایک ورکر ہی ہوتا ہے […]