پاکستان

جیل میں مجھے تو مئی جون میں ایک ڈرم میں رکھا جاتا تھا ، جاوید لطیف

جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ میں نے گزشتہ روز جیل کی تصاویر دیکھیں جو کسی فائیو سٹار ہوٹل سے کم نظر نہیں آتیں لیکن مجھے مئی اور جون کے مہینے میں ایک ڈرم میں رکھا گیا تھا۔ جاوید لطیف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مئی اور جون کے مہینے میں مجھے کوئی سہولت […]

Read More