سکندر سے مائی بشیراں تک !
سکندر سے تعارف1980 میں سرگودھا ہوا ، اس وقت میں ایک ملٹی نیشنل میڈیسن کمپنی اور سکندر ایک ”ماٹھی“سی پاکستانی کمپنی میں ملازمت کررہے تھے ۔ نسبتاً ایک بہتر کمپنی میں نوکری آنے پر سکندر وہاں انٹرویو دینے گیا۔ دوران انٹرویو ٹیم کے ایک ممبر نے یکدم پوچھادعائے قنوت سنائیں ۔زندہ دل اورخوش مزاج سکندر […]