پاکستان

مارگلہ ہلز پر سگریٹ نوشی اور شاپر لے جانے پر پابندی

اسلام آباد انتظامیہ نے مارگلہ ہلز جانے والوں پر سگریٹ نوشی اور کچرے یا پلاسٹک بیگز لے جانے پر پابندی عائد کردی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے مارگلہ ہلز پر جانے والوں کیلئے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے، جس کا اطلاق آج سے آئندہ دو ماہ کیلئے ہوگا۔نوٹی فکیشن […]

Read More