خاص خبریں علاقائی

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا مردم شماری کے ماسٹر ٹریننگ سیشن کا دورہ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا اسلام آباد کے مختلف یونین کونسلوں اور بلاکس میں ہونے والی مردم شماری کے ماسٹر ٹریننگ سیشن کا دورہ، اسلام آباد میں سات مختلف جگہوں پر ٹریننگ سیشن جاری ہے, ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے فاسٹ یونیورسٹی میں دورہ کیا،ترجمان آئی سی ٹی ڈاکٹر ایم عبداللہ تبسم […]

Read More