محبت،باہمی احترام اور مذہبی رواداری
ایک پرامن اور ترقی پسند معاشرے کے خیال میں ہمیشہ مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ پاکستان جس کی بنیاد عقیدہ کی آزادی اور شہریت کی مساوات کے وعدے پر رکھی گئی ہے ، یہ اقدار محض اخلاقی نظریات نہیں ہیں۔ وہ آئینی اصول اور سماجی ضروریات ہیں۔پولرائزیشن،غلط معلومات اور سماجی تقسیم کے اس دور میں، باہمی […]
