را کیمتعصبانہ اور سیاسی طور پر محرک سرگرمیاں
امریکی ادارے کا کہنا ہے بھارتی خفیہ ایجنسی”متعصبانہ اور سیاسی طور پر محرک سرگرمیوں” میں مصروف ہے۔ یو ایس سی آئی آر ایف نے منگل کے روز اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ بہت ہی خراب سلوک کیا جا رہا ہے۔ یو ایس سی آئی آر ایف کی سالانہ […]