پاکستان

وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر داخلہ محسن نقوی کو ئٹہ پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔محسن نقوی وزیرِ اعلی ہاس میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں بلوچستان کے چیف سیکریٹری اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری شریک ہوں گے۔اجلاس میں آئی جی ایف سی نارتھ، آئی جی […]

Read More
پاکستان

کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے ، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کسی کو ریڈ زون میں آنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت رات گئے امن و امان کا جائزہ لینے سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس میں شہراقتدار میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ […]

Read More
پاکستان

پیٹرول موٹرسائیکلز خریدنے پر پابندی عائد، شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ،محسن نقوی نے حتمی فیصلہ کرلیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کے لئے اہم فیصلے کر لئے گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے سی ڈی […]

Read More
پاکستان

محسن نقوی کے اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کیلئے اہم فیصلے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کے لئے اہم فیصلے کر لئے گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے سی ڈی […]

Read More
پاکستان کھیل

بابر اعظم کو تبدیل کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو تبدیل کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ کپتان کو تبدیل کرنے سے متعلق سابق کرکٹرز فیصلہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض کو میں نے چیف […]

Read More
پاکستان

سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا ، وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے تیراہ اور لکی مروت میں دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔کے پی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل […]

Read More
پاکستان جرائم

ڈرگ مافیا کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی ، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈرگ مافیا کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے پنجگور میں فائرنگ سے اے این ایف کانسٹیبل محمد افضال کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید کانسٹیبل کے اہل خانہ سے تعزیت و دلی ہمدردی کی۔انہوں نے فائرنگ کے نتیجے […]

Read More
پاکستان

محسن نقوی کا اسلام آباد کے تھانوں کی اپ گریڈیشن کا اعلان

وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے اسلام آباد کے تھانوں کو پنجاب کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کا اعلان کردیا۔محسن نقوی نے جی نائن سینٹر میں تھانہ کراچی کمپنی کا دورہ کیا اور تھانے کی حالت دیکھ کر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ انصاف فراہم کرنے والوں کا یہی حال رہا تو […]

Read More
پاکستان کھیل

یقین ہوگیا ہے کہ ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے ، محسن نقوی

پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ لگتا تھا کہ کرکٹ ٹیم چھوٹی سرجری سے ٹھیک ہو جائے گی لیکن بھارت کے خلاف […]

Read More
پاکستان

محسن نقوی کا نادرا سینٹر لاہور کا دورہ ، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور کے علاقے شملہ پہاڑی میں نادرا سینٹر کا دورہ، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی آمد پر نادرا سینٹر میں شدید رش دیکھا گیا، شہریوں کی شکایات پر وفاقی وزیر نے عملے کی کمی محسوس کی۔ سنبھال لیا اور نادرا سنٹر […]

Read More