محسن پاکستان کی برسی اور ہماری بے حسی
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہم سے بچھڑے ہوئے تین سال گذر گئے اور ہم نے اپنی روایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں بھی بھلا دیا ڈاکٹر صاحب نے بچپن میں جو مٹی کی خوشبو اپنے اندر بسا لی تھی وہ آخر دم تک انکے ساتھ رہی اور مرنے کے بعد بھی […]
