خاص خبریں

مریم نواز اور صنم جاوید میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی ضمانت منظوری کے بعد لاہور میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی نامزد امیدوار صنم جاوید ایک دوسرے کے مدمقابل کھڑی ہو رہی ہیں۔پی ٹی آئی کی نامزد امیدوار […]

Read More