خطے کامستقبل….!
اس میں شبہ نہیں کہ پاکستان نے افغانستان کی روس اور امریکہ کی جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہے۔ پاکستان میں لاکھوں افغان پناہ گزینوں کین آباد کاری سے ملکی معیشت اور امن و امان کو نقصان پہنچا، معیشت تباہ ہوئی اور ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر کو فروغ ملا۔وہ وقت یاد کریں جب افغانستان میں […]