ن لیگیوں کیلئے شاندار خبر آگئی ۔۔۔!مسلم لیگ ن آج مری میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی
پاکستان مسلم لیگ ن آج مری میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جی پی او چوک پر جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف، صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز جلسے میں کارکنوں کا لہو گرمائیں گے۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے […]