مسلم لیگ (ن) الیکشن سے نہیں گھبراتی، ہم الیکشن لڑیں گے،وفاقی وزیر داخلہ
ملتان: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں، انکا علاج میں کروں گا۔ملتان میں مسلم لیگ ن کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ انہیں وہاں رکھیں گے جہاں ہمیں رکھا تھا، ہم تمہاری طرح کوئی سختی نہیں کریں گے اور تمام سہولتیں […]