اداریہ کالم

اسرائیلی دہشتگردی اورمسلم ممالک کی بے بسی

وزارت صحت کے حکام کے مطابق، ہفتے کے روز لبنان بھر میں اسرائیلی حملوں میں 33 افراد ہلاک ہو گئے۔لبنان نے حزب اللہ کے دیرینہ رہنما حسن نصر اللہ کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔1992میں اسرائیل کی جانب سے اپنے پیشرو عباس الموسوی کے قتل […]

Read More