کالم

اترپردیش میں مسلم مسماری مہم تیز

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بنارس کے ایک مسلم اکثریتی علاقے دالمنڈی میں بھارتی حکام نے226 سال قدیم درگاہ سمیت چھ مساجد کی نشاندہی کی ہے جنہیں سڑک کو چوڑا کرنے کی آڑ میں مسمار کیا جائے گا۔دالمنڈی کے گنجان آبادعلاقے میں کئی دنوں سے جاری بلڈوزر مہم میں پہلے ہی کم از کم […]

Read More