آئی پی پیزسے معاہدوں پرنظرثانی عوامی مطالبہ
جماعت اسلامی کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے گرفتار کارکنوں کو رہا کر دیا ۔ جماعت اسلامی نے تصدیق کی ہے کہ اس کے تمام رہنماﺅں اور کارکنوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔بجلی کے مہنگے بلوں اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو گیا ۔ جماعت […]