بھارت میں گرتا ہوا معیار زندگی
بھارتی معیشت بارے بڑے بلند بانگ دعوے سننے کو ملتے ہیں،لیکن حقیقت برعکس ہے،نریندر مودی کے دور حکومت میں بھارتیوں کے معیار زندگی کے بارے میں مختلف آرا ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ مودی حکومت نے معیشت کو بہتر بنانے، بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے، اور سماجی بہبود کے پروگراموں کو فروغ دینے […]