معیشت کو فروغ دینے کے لئے دفاعی معاہدہ
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان سعودی دفاعی معاہدے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں فوجیوں کی موجودگی بڑھے گی اور معاہدے سے معاشی استحکام بھی آئیگا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانیوالے نئے دفاعی معاہدے کو تاریخی سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے […]