پاکستان

ملک بھر سے ن لیگ کے قافلے مینارِ پاکستان کیلئے روانہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے قافلے مینارِ پاکستان کے لیے روانہ ہونا شروع ہو گئے۔ ن لیگ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 21 اکتوبر کو نوازشریف کے استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔گلگت بلتستان سے پارٹی کارکنوں کا قافلہ لاہور کے لیے روانہ ہو گیا ہے جبکہ سندھ سے خصوصی ٹرین […]

Read More