پاکستان

ملک بھر سے پی ٹی آئی کے 1 ہزار 300 سے زائد کارکنان گرفتار، دہشت گردی کے مقدمات درج

راولپنڈی: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد کارروائیوں میں ملوث پی ٹی آئی کے 1386 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ گرفتار افراد کے خلاف دہشت گردی کی دفعہ لگائی گئی ہے۔راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور سمیت دیگر علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف مقدمات […]

Read More