ملک میں مارشل لاہو تو انتخابات صرف اسی صورت میں ملتوی ہوسکتے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ججز ایک ہی بات پر متفق ہیں کہ اگر ملک میں مارشل لا ہو تو انتخابات صرف اسی صورت میں ملتوی ہوسکتے ہیں۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے […]
