من پسندغیر ملکی سفارتکاروں کا دورہ مقبوضہ کشمیر
من پسند غیر ملکی سفارت کار وں کے دورہ کشمیر کے پیش نظرسرینگر، گاندربل اور بڈگام اضلاع میں ہزاروں اضافی بھارتی فوجی تعینات کیے گئے ہیں جس سے علاقہ میدان جنگ کا منظرپیش کررہا ہے۔ نام نہاد اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے باوجود سخت پابندیاں عائد کی گئیں۔بھارتی حکام نے پورے علاقے میں نگرانی […]