فیصلہ پھر موخر
چھہ جنوری کو موخر ہونے والا فیصلہ کل تیرہ جنوری کو بھی تیسری بار موخر ہوگیا۔ میں نے بارہ تاریخ کو ٹویٹ کیا تھا کہ کچھ گورے توہم پرستوں کی طرح عمران خان بھی تیرہ تاریخ سے بے حد خائف رہتا ہے لہٰذا اگر یہ فیصلہ تیرہ کو آیا تو وہ ٹوٹ جائے گا لیکن […]