مودی سرکار فوجیوں کی زندگی سے کھیلنے لگی
جنگی جنون میں گم مودی سرکار،سپاہیوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگی، ہتھیاروں کے سائے میں پلتی بھارتی فوج مسلسل ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ عالمی سطح پر مودی کی جگ ہنسائی اور بھارتی فوجیوں کا مورال زمین بوس ہوگیا، ذہنی دباؤ کے باعث اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا۔بھارتی فوجی مودی […]
