کالم

موسمیاتی تبدیلیاں۔خطرے کی گھنٹی!

حالیہ چند سالوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث جہاں دُنیامیں سیلاب،بے موسمی بارشیں،گلیشئرز کاکٹائو،پانی کی زیرزمین سطح کم ہورہی ہے وہیں اِن مسائل سے پاکستان بھی نبردآزما ہے اورپاکستان موسمیاتی تبدیلیوں اور کلاؤڈ برسٹ سے سب سے زیادہ متاثرہ 10 ممالک میں شامل ہے ۔خصوصاً جہاںدُنیامیں آبی وسائل تیزی سے ختم اور تنزلی کا شکار […]

Read More