مولانا فضل الرحمن اور پی ڈی ایم ملاقاتیں
جاتی عمرہ رائیونڈ میں پاکستانی سیاست کے بڑوں کی ایک بیٹھک آئینی ترمیمی مسودے پرسج چکی ہے جس میں وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف ،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، صدر مملکت آصف علی زرداری ،قائد (ن) لیگ نوازشریف ،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری ، مولانا فضل الرحمن ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ،گورنر […]