مون سون کا تگڑا سپیل ، جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش ، ندی نالوں میں طغیانی
ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جڑاوں شہروں میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھنے لگی ہے جبکہ واسا کی جانب سے بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔پی ڈی ایم اے کی […]