مونس الٰہی نے کاغذات نامزدگی میں غلط معلومات فراہم کیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور: ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مونس الٰہی نے کاغذات نامزدگی میں غلط معلومات فراہم کیں۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ […]
