پہلا مکا۔۔۔!
اللہ رب العزت نے تیرہ لاکھ مخلوقات پیدا کیے ،جس میں سے صرف ایک کو اشرف الخلوق کا درجہ عطا کیا،انسان کو اشرف الخلوق کے اعزاز اور صفات سے نوازا۔اسی نسبت سے خاکسار انسان کا احترام کرتا ہے اور اس سے محبت کرتا ہے۔اسی جذبے سے خاکسار جنگ و جدل اور لڑائی جھگڑے سے سخت […]
