گولڈن ٹیمپل پر حملے کی مکروہ بھارتی سازش
مبصرین کے مطا بق حالیہ برسوں میں بھارت کی داخلی سیاست اور اس کی عسکری ترجیحات کے درمیان جو خفیہ ربط سامنے آیا ہے، وہ اب کسی سے پوشیدہ نہیں رہا کیوں کہ بھارت نے جس انداز سے گولڈن ٹیمپل پر پاکستان کے مبیّنہ حملے کا ڈرامہ رچایا، وہ محض ایک فالس فلیگ آپریشن کی […]
