میجر طفیل محمد شہید کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش
لکشمی پور مشرقی پاکستان میں دشمنوں کو ناکوں چنے چبوانے والے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کے 65 ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔میجر طفیل محمد شہید کے یوم شہادت پر افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے خراج عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر […]