قیام پاکستان کی کہانی، میری زبانی
یہ جنگ عظیم دوم کا زمانہ تھا اور تحریک پاکستان بھی اپنے عروج پر تھی۔ میرے والد محترم کی رحلت اکتوبر 1939 میں ہوئی ۔ مجھے اپنے دادا چودھری دین محمد مرحوم کے ساتھ مارچ 1940 میں لاہور کے منٹوپارک میں منعقد ہونے والے مسلم لیگ کے اجلاس میں شریک ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ […]
