حضور ۖ کا میلاد۔۔۔!
خالد خان حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلادِ مبارک اسلامی تاریخ اور انسانی تہذیب کا وہ سب سے روشن لمحہ ہے جس نے دنیا کو جہالت، ظلمت اور گمراہی سے نکال کر نور، عدل اور ہدایت کی راہ دکھائی۔ اس عظیم واقعے کی اہمیت صرف مسلمانوں کے لیے نہیں بلکہ پوری […]