خدمات کی آڑ میں کھلاکھلواڑ
کتاب ایک رہنما ساتھی ہے ۔جینے اور زندگی گزارنے کے طریقے سکھلاتی ہے او راس میں اپنی خداداد صلاحیتوں ، ہنر و فن سے لکھاری حضرات جلا ءبخشتے ہیں ۔اپنے خوبصورت الفاظ و اظہار سے اسے چار چاند لگاتے ہیں۔ ایک صاحب کتاب شخص سرمایہ ملک وملت اور قرینہ علم و ادب ہوتا ہے ۔اس […]