نادراقابل تعریف ادارہ
نادرا آفس تحصیل کوٹ رادھا کشن ضلع قصور انتہائی اچھے، بہتر اور ڈسپلن ماحول میں کام کر رہا ہے۔عوام کو یہاں پر نادرہ ہدایات کے بالکل عین مطابق سہولیات دی جاتی ہیں ۔شناختی کارڈ فریش،ڈوپلیکیٹ،رینیول،ب فارم،بائیو اپ ڈیٹ،فیملی سرٹیفکیٹ،چائلڈ کارڈ وغیرہ بنانے آنےوالوں کے ساتھ انتہائی ہمدردانہ اور مشفقانہ سلوک کیا جاتا ہے۔ ہر آنےوالے […]