نالہ متاثرین کی درخواست، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سپریم کورٹ پہنچ گئے
کراچی کے اورنگی، محمود آباد اور گجر نالے کے متاثرین کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے موقع پر طلب کیے جانے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے۔چیف سیکریٹری سندھ اور کمشنر کراچی بھی سپریم کورٹ رجسٹری پہنچے ہیں۔ نالہ متاثرین کا عدالت کے باہر احتجاج دوسری […]