چیئرمین بلاول بھٹو کے نام کھلا خط
یہ کھلا خط آپ سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے موجودہ سیاسی نمونے پر نظر ثانی کرنے اور نوجوان نسل کی امنگوں سے ہم آہنگ ہونے والے ایک نئے انداز کو اپنانے پر زور دینے کے لیے لکھ رہا ہوں۔مخلص جیالوں کے پرخلوص تحفظات اور اصرار خصوصا محترم افضل انقلابی محترم ظفر منہاس، عمار […]