غزہ امن منصوبہ ناکامی سے دو چار
اکتوبر میں ہونے والی شرم الشیخ غزہ سربراہی کانفرنس میں مشرق وسطی میں امن کی جیت کے بارے میں بیان بازی کی گئی تھی۔ڈونالڈ ٹرمپ کو بہت سے لوگوں نے ایک بصیرت مند امن ساز کے طور پر سراہا تھا، حالانکہ زیادہ تنقیدی مبصرین کا خیال تھا کہ امریکی صدر کا غزہ منصوبہ ناقص تھا، […]
