زلزلہ،ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اداروں کوالرٹ رہناہوگا
گزشتہ روز پاکستان کے صوبہ پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے دارالحکومتوں سمیت مختلف شہروں ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گلگت بلتستان اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، کئی شہروں میں عمارتوں میں دراڑیں پڑگئیں۔خیبر پختونخوا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبہ کے پی میں 9افراد کے جاں بحق […]