ایران میں انتخابات کے نتائج
ایران کے صدر رئیسی کے المناک انتقال کے باوجود ایران میں عام انتخابات پرامن طریقے سے منعقد ہوئے۔ واضح اکثریت حاصل نہ کرنے کی وجہ سے صدارتی انتخابات دو دور میں مکمل ہوتے ہیں۔ ایک سانحہ کے بعد انتخابات کا پرامن عمل پاکستانیوں کے لیے سبق ہے کہ قومیں ہمیشہ بہادری اور دانشمندی سے کام […]